Rahim Yar Khan
6.8K subscribers
About Rahim Yar Khan
Rahim Yar Khan News - Follow Us
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
پولیس بھرتی کیلیے تحریری امتحان جو کہ یکم تا 3 مارچ تک ہونا تھا اسے کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر موخر کیا جا رہا ہے امیدواران کو آئندہ تاریخ سے آگاہ کر دیا جائے گا
سوشل میڈیا استعال کرنے والوں کیلیے نیا قانون۔ غیر محتاط طریقے سے کیا گیا صرف ایک شیئر کس طرح سلاخوں کے پیچھے دھکیل سکتا ہے ویڈیو اپنے دوستوں سے لازمی شیئر کریں
کچہ ماچھکہ پولیس مقابلہ شر ،اندھڑ گینگ کا ایک خطر ناک ڈاکو بشیر عرف بشو شر ہلاک ،ہلاک ڈاکو ظاہر پیر میں چار معصوم افراد کے قتل ،ماچھکہ میں 12 اور 2023 میں تین پولیس ملازمان کی شہادت سمیت متعدد سنگین جرائم میں ملوث سلطو شر گینگ،اندھڑ گینگ کا سرگرم رکن تھا