MDCAT Study Buddy
February 3, 2025 at 05:31 PM
. . یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اگلے سال سے نرسنگ ٹیسٹ کی باقاعدہ اناؤنسمنٹ کر دی ہے۔ اگلے سال سیشن 2025-26 سے بی ایس نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے این کیٹ لازمی ہوگا۔ اگلے سال سے نرسنگ میں ایڈمیشن کے لیے میرٹ فارمولا کچھ اس طرح کا ہوگا۔ Matric: 10% FSC: 40% Entry Test (NCAT): 50% ابھی یونیورسٹی کی جانب سے اس ٹیسٹ کا کوئی سلیبس جاری نہیں کیا گیا ہے۔ *Follow Educational Updates👇🏻* https://whatsapp.com/channel/0029Vaefgm33gvWaog5aGv2Z
👍 😮 ❤️ 😢 🙏 22

Comments