Job Bazaar
January 31, 2025 at 06:00 AM
ایس پی ڈی فورس میں آن لائن اپلائی کے لیے کافی مسئلے آ رہے ہیں، ویب سائٹ مکمل طور پر کام نہیں کر رہی جو لوگ اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے مینول ایپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کر کے اس کو پرنٹ کر لیں اور اس کو فل کر کے نیچے دیے گئے ایڈریس پر 31 مارچ سے پہلے سینڈ کر دیں، Adress: Po Box 758 Rawalpindi ایس پی ڈی فورس کے لیے مکمل انفارمیشن اور ایپلیکیشن فارم نیچے دیے گئے لنک میں موجود ہے https://t.ly/bfARy 👆👆👆👆
👍 2

Comments