Job Bazaar
February 6, 2025 at 08:00 PM
خواتین کے لیے خوشخبری
ایئر ہوسٹس بننے کا شاندار موقع
ایئر سیال ایئر لائن میں ائیر ہوسٹس کے انٹرویو 19 فروری کو لاہور میں ہو رہے ہیں
ماہانہ تنخواہ: ایک لاکھ روپے
اس میں آپ کو اپلائی کرنے کی کوئی ضرورت نہیں آپ لوگ دیے گئے ایڈریس ٹائم اور تاریخ کے مطابق اپنے متعلقہ کاغذات لے کر ڈائریکٹ انٹرویو دینے جا سکتے ہیں
❤️
🙏
2