Review Pakistani Jobs
February 10, 2025 at 09:40 AM
اسکول ٹیچنگ انٹرنشپ STI کا نیا اشتہار جاری اس دفعہ ویلفیئر ورکرز سکول میں انٹرنشپ تجربے کی کوئی ضرورت نہیں یہ اسکیم تعلیمی اور تدریسی شعبے میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ہے۔ ماہانہ 50,000 روپے کی تنخواہ فراہم کی جائے گی۔ درخواست دینے والوں کی عمر 55 سال تک ہونی چاہیے۔ مرد اور خواتین دونوں کے لیے درخواست دینے کا موقع ہے۔ اس بار آن لائن درخواست دینے کا طریقہ کار نہیں ہوگا۔ اشتہار دیکھنے اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://youtu.be/-ys2uicMzJ8?si=6vh-UwlUv3VEtu55

Comments