Review Pakistani Jobs
6.5K subscribers
About Review Pakistani Jobs
A valuable resource for job seekers, connecting individuals with employment opportunities in Pakistan. Official Watsapp Channel = https://whatsapp.com/channel/0029VaD8IOECMY0HpNzVns3s Official YouTube Channel = https://youtube.com/@Reviewpakistanijobs?si=-nzgFu42DwRKMmHi Official Facebook Page = https://www.facebook.com/ReviewpakistaniJobs?mibextid=ZbWKwL Official Website = www.reviewpakistanijobs.com Admin Name = Muhammad Hammad Habib Phone No : 03055548774 No Calls Only Message❤️
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
ہیومن ریسورس سلیوشن انٹرنیشنل کمپنی میں بڑی بھرتیاں شروع پورے پاکستان سے مرد اور عورت دونوں اپلائی کریں مفت ٹریننگ اور ماہانہ وظیفہ بھی اور وہ بھی تجربے بغیر اپلائی اشتہار دیکھنے اور اپلائ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://youtu.be/ya_cZdvX8gE?si=O90cM4ES-5cLgsHd
Blue Sky Energies Islamabad Jobs 2025 Fresh Candidates Must Apply

کویت میں سکیورٹی گارڈ کی نوکری – فری ویزہ، اچھی تنخواہ اور رہائش بھی مفت! صرف 500 روپے میں اپلائی کریں، ویزہ حکومت پاکستان کے ذریعے جاری ہوگا۔ پاسپورٹ نہیں تو بھی فکر نہ کریں، انٹرویو تک کا وقت ہے! میٹرک پاس والے تجربے کے بغیر پورے پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں۔ *Hurry Up Last Date 5 June 2025* مکمل تفصیل اور فارم کے لیے اس لنک پر کلک کریں: 👇👇 https://youtu.be/XGps9C0cjbI?si=QPqnavL1qipG8loY
Ibrahim Fibres Limited Summer Internship Program 2025

📢 *POF Artisan Offer Letter (56th Batch – 2nd Phase)* Jin logon ka test aur interview clear ho gaya tha, unko ab POF ki taraf se training ka offer mil gaya hai. ✅ Apna offer letter dekhne ke liye neeche link par click karein aur apna CNIC number enter karein: 🔗 https://pof.gov.pk/ArtisanLtr/offerPrint 📄 Offer letter mein likha hoga ke kab aur kahan report karna hai, aur kaun kaun se documents saath le kar aane hain. ⚠️ Agar aap select hue hain to ye step bohat zaroori hai, report zaroor karein Vist Our Official Website : www.reviewpakistanijobs.com
پاکستان آرمی میں آفیسر بننے کا شاندار موقع کیپٹن کی پوسٹ کے لیے بھرتیاں شروع پورے پاکستان کے نوجوان اپلائی کریں تجربے کی کوئی ضرورت نہیں اشتہار دیکھنے اور اپلائ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://www.reviewpakistanijobs.com/2025/06/join-pakistan-army-as-captain-through.html
پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (PSPC) لیڈرشپ انڈکشن پروگرام 2025 یہ ایک سرکاری پروگرام ہے جس میں امیدواروں کو تربیت کے بعد اسسٹنٹ منیجر (آفیسر گریڈ-I) کی پوسٹ پر تعینات کیا جاتا ہے۔ تربیت کے دوران وظیفہ: 40,000 روپے ماہانہ تربیت کے بعد تنخواہ: 80,000 روپے ماہانہ (میڈیکل، پنشن، بونس سمیت) ذمہ داریاں: کرنسی نوٹ، بانڈز، پاسپورٹ، شناختی کارڈ وغیرہ کی طباعت *Hurry Up Today Last Date 2 June 2025* اہلیت: مرد، خواتین، اور معذور افراد پورے پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اشتہار دیکھنے اور اپلائ کرنے کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://youtu.be/UU3N0vKwVes?si=B2kZAtqWSfhGhKVV
کیا وڈیو بنا کر سمجھانے سے آپ کو فائدہ ہوتا ہے یا نہیں ؟