Review Pakistani Jobs
February 10, 2025 at 03:39 PM
*`FGEI EST`* date has been extended till Feb 11....
حکومت پاکستان وزارت دفاع کی جانب سے سکول ٹیچرز کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتی فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز کے تحت پاک آرمی ایف جی سکولز میں ایجوکیٹرز کے لیے کی جا رہی ہے۔
یہ مواقع مرد اور خواتین دونوں کے لیے پورے پاکستان سے دستیاب ہیں،
تجربے کی کوئی ضرورت نہیں
اس شاندار موقع کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ کسی کی مدد ہو سکے۔
مزید تفصیل اور درخواست دینے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔👇👇
https://youtu.be/hiQOknSfUvM?si=6lLFHlrd-Aq8KY1Q
❤️
🖐
2