Review Pakistani Jobs
February 11, 2025 at 05:47 PM
ایمریٹس ائیرلائن میں لڑکیوں کے لئے ایئر ہوسٹس کی بڑی بھرتیاں شروع تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ قد: 5 فٹ 3 انچ عمر: 21 سے 35 سال دنیا کی ایک بڑی اور کامیاب ہوائی کمپنی میں شامل ہونے کا سنہری موقع ماہانہ معاوضہ: تقریباً آٹھ لاکھ روپے + متعدد مراعات ایمریٹس ائیرلائن 20 فروری کو لاہور میں اپنے بھرتی کے پارٹنر پلاٹینم ریسورسز انٹرنیشنل (PRI) کے ذریعے فضائی میزبانوں کے انٹرویو منعقد کر رہی ہے پہلے مرحلے میں آپ کو اپنا پیشہ ورانہ سی وی ای میل کرنا ہوگا اگر آپ کو جوابی ای میل موصول ہوتی ہے تو 20 فروری کو لاہور میں انٹرویو ہوگا انٹرویو صرف انہی افراد کا ہوگا جنہیں ای میل کے ذریعے دعوت دی جائے گی یہ انٹرویو صرف مدعو کیے گئے افراد کے لیے ہے یعنی صرف وہی افراد انٹرویو دے سکیں گے جنہیں دعوت نامہ موصول ہوگا اشتہار دیکھنے اور اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇 👇 https://www.reviewpakistanijobs.com/2025/02/emirates-cabin-crew-pakistan-jobs-2025.html
👍 1

Comments