Review Pakistani Jobs
February 13, 2025 at 08:29 AM
*محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ میں اساتذہ بھرتی کا اشتہار جاری !! صوبہ بھر میں مختلف ٹیچنگ کیڈرز خالی آسامیاں ایٹا کے ذریعے مشتہر!!چترال, کوہاٹ, ٹانک, لکی مروت, پشاور کا اشتہار جاری.باقی اضلاع کے اشتہارات بھی بہت جلد اخبارات میں شائع ہونگے.* *ایٹا پر آن لائن اپلائی 14 فروری سے 17 مارچ تک ہونگی.*

Comments