All Latest Jobs News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 19, 2025 at 05:48 AM
                               
                            
                        
                            *وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی فزیکل ٹیسٹ کیلئے رول نمبر سلپ بذریعہ میل  آنا شروع ہو گئ ہیں ۔اپنی ای میل چیک کرتے رہیں۔پھر نہ کہنا بتایا نہیں تھا۔جن امیدواران کے نمبرز پہ اس طرح کا میسج آ رہا ہے، وہ فورا ہم سے رابطہ کریں*