All Latest Jobs News
January 19, 2025 at 08:29 AM
اپنی اپنی ڈگریوں کو ٹاکی شاکی مار لو بہت جلد اساتذہ کی اسامیاں آنے والی ہیں 😁😄😃😀💕💞 محکمہ تعلیم پنجاب نے” اسکول ٹیچرز انٹرن” کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انٹرن ٹیچرز کو 9 ماہ کیلئے بھرتی کیا جائے گا،اس مدت میں گرمی کی چھٹیوں کا پریڈ شامل نہیں ہو گا۔ ہائی اور مڈل اسکولزمیں ریکروٹمنٹ کیلئے ماسٹر ڈگری کے ساتھ پروفیشنل ڈگری ہونا لازمی قرار دی گئی ہے۔ پرائمری اسکول کیلئے بھی گریجویٹ ڈگری کے ساتھ پروفیشنل ڈگری ہونا لازمی ہے،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایس ٹی آئی کو دوسرے اسکول ٹرانسفر یا نوکری پر مستقل نہیں کیا جا سکے گا۔
😂 ❤️ 3

Comments