All Latest Jobs News
January 21, 2025 at 07:40 AM
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (LESCO) نے 20 جنوری 2025 کو روزنامہ جنگ میں لائن سپرنٹنڈنٹ کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ میٹرک یا ڈی اے ای اہل امیدوار 6 فروری 2025 تک درخواست دیں۔ مکمل تفصیلات اور طریقہ کار کے لیے اشتہار دیکھیں۔
https://njpjobs.pk/lahore-electric-supply-company-lesco-jobs/