Shaykh Sarfaraz Faizi
February 5, 2025 at 12:31 PM
مکرانہ راجستھان میں چار بھائیوں نے مل کر اپنے والدین کے صدقہ جاریہ کے لیے اکیلے ایک مسجد قائم کردی، مسجد کا نام رکھا ہے "مسجد والدین" اس جمعہ کو اسی مسجد میں افتتاحی خطبہ کے لیے راجستھان کا سفر ہوگا ۔ ان شـــــــاء اللـــــــہ
❤️ 👍 🌹 👏 💎 🤲 🥰 🥺 🫀 49

Comments