Technical HFD
February 9, 2025 at 05:28 PM
الحمدللہ آپکو پتہ ہے میں نے اپنا گھر شہر میں لے لیا ہے اس میں اپنی مرضی کا پسندیدہ کام کروا رہا ہوں ہر چیز میں اپنی پسند کی خود لا کے لگوا رہا ہوں روز روز گھر نہیں بنتے اس لیے جو بھی ٹائم لگنا ہے ایک بار لگ جائے اس لیے تھوڑا مصروف ہوں باقی اللہ تعالیٰ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں ویڈیو اس لیے اپلوڈ نہیں کر رہا میرا ڈیجیٹل سٹوڈیو تیار ہو رہا ہے ان شاءاللہ نیو لک کے ساتھ آپکو ویڈیو دیکھنے کو ملے گی دعا کیجیے گا اللہ تعالیٰ ہمارے نیو گھر کو مزید خوشیوں سے بھر دے ۔۔۔۔
❤️ 👍 🤲 🥰 🌹 🌺 🏡 💐 💜 💯 336

Comments