JIIU MEDIA
February 7, 2025 at 12:21 PM
کتاب: اہم مسائل جن میں ابتلائے عام ہے ، جلد: 16 جو؛ عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور حظر واباحت ، مثلاً :
`دجال سے متعلق عقیدہ اہل سنت والجماعت ٹیکس بچانے کے لیے ٹیکس سیونگ میوچل فنڈ خریدنا، مصنوعی گوشت کا تعارف اور اس کا حکم، ازدواجی زندگی میں زوجین اور ان کے اہل خانہ کی کوتاہیاں، جی بی واٹس ایپ ( GBWhatsapp) اور ایف ایم واٹس ایپ ( FM Whatsapp) کے استعمال کا حکم، آن لائن کورس غیر شریک کو شیئر کرنا ، ٹی شرٹ پر مقدس ناموں کی پرنٹنگ ،الیکشن میں تھے ، تحائف کا لین دین، آشوب چشم سے وضو کا حکم ، نوٹ میں زکوۃ کا نصاب`، وغیرہ، جیسے دیگر دو سو پچیس (۲۲۵) مسائل پر مشتمل چھپ کر منظر عام پر آچکی ہے۔
طلبہ جامعہ دار الافتاء سے حاصل کریں ۔
دیگر حضرات درج ذیل نمبرات پر رابطہ کریں ۔
92735 71233
9763697365
جامعۃ کی سالانہ تعطیلات اتوار 9 فروری سے شروع ہو رہی ہیں، لہذا اِس سے پہلے رابطہ کریں ۔
❤️
👍
🎉
9