JIIU MEDIA

4.6K subscribers

About JIIU MEDIA

جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی تمام نشریات انشاء اللہ اس چینل کے ذریعے آپ تمام احباب تک ارسال کی جائیں گی۔ لہذا آپ تمام حضرات چینل کو فالو کریں!! جزاک اللہ

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

JIIU MEDIA
6/1/2025, 2:46:44 PM

https://youtu.be/eUuhYCxhe6o 👆👆👆 تعزیتی مجلس *مفتی سبیل احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم*

❤️ 4
JIIU MEDIA
5/29/2025, 3:44:10 PM

🌙#سلسلہ_خطبات_جمعہ_مع_ترجمہ_نمبر 142🔰 📅 تاریخ: 30 مئی 2025 🕌 موضوع: *اِغْتِنَامُ عَشْرِ ذِيْ الْحِجَّةِ بالطَّاعَاتِ* *عشرہ ذی الحجہ... نیکیوں کا موسم بہار* 📌 ہر ہفتہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی طرف سے جاری کیا جانے والا "خطبۂ جمعہ مع اُردو ترجمہ" اب آپ کے موبائل پر۔ 🔗 خطبہ مع ترجمہ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل وہاٹس ایپ گروپس جوائن کریں: 1️⃣ گروپ لنک 1 https://chat.whatsapp.com/GK8x6I9nG1C3pV9RlCy843 2️⃣ گروپ لنک 2 https://chat.whatsapp.com/LGAY2uTYHKk9YsQuDuJhgo 📥 پرانے خطبات ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ٹیلیگرام چینل وزٹ کریں: 👉 t.me/akkalkuwajiiu/are 📣 جامعہ کے آفیشل وہاٹس ایپ چینل سے جڑیں: 🔗 whatsapp.com/channel/0029VaEhnR6KLaHmWKNVnN2o 💠 منجانب: سوشل میڈیا ڈیسک جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا

❤️ 👍 👏 3
JIIU MEDIA
6/4/2025, 2:24:11 PM

🔹 "مسائل سیریز" الحمدللہ! جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے زیرِ اہتمام آج پیش ہے: 📍 قسط 4: حج کے تین ارکان — ہر حاجی کو جاننا ضروری! حج ایک عظیم عبادت ہے، مگر اس کے صحیح طریقے اور ارکان کو جاننا ہر حاجی کے لیے لازمی ہے۔ 🎙️ بیان از: مفتی عبد القیوم صاحب (مالیگاؤں) استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا 📺 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: 🔗 https://youtu.be/zPxpeCdZfYI

❤️ 👍 😮 10
JIIU MEDIA
6/2/2025, 11:14:25 AM

📽️مدینہ مسجد راجو: سنگِ بنیاد کے موقع پر ایمان افروز بیان *مولانا حذیفہ وستانوی صاحب دامت برکاتہم* 🔗 ویڈیو دیکھیں اور آگے شیئر کریں: 👉 https://youtu.be/NXgBiQUOzVE 📲 مزید بیانات کے لیے چینل سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/@huzaifavastanviofficial 📌 دعوتِ عام ہے — اسے ضرور آگے فارورڈ کریں!

❤️ 3
JIIU MEDIA
5/31/2025, 12:17:29 PM
❤️ 🤲 😢 🥹 12
Video
JIIU MEDIA
6/2/2025, 2:13:03 PM

📺 مسائل سیریز | قسط 3 📌 قربانی، صدقۂ فطر اور زکوٰۃ کے نصاب میں کیا فرق ہے؟ کیا تینوں کے احکام ایک جیسے ہیں؟ کون سا نصاب کس پر لاگو ہوتا ہے؟ جانئے! مختصر مگر جامع وضاحت۔ 👤 مفتی عبد المتین صاحب 📍جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکول کوہ 🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں: 🔗 https://youtu.be/zohvXWYXIW4 📢 روزمرہ کے شرعی مسائل کو عام فہم انداز میں جاننے کے لیے "مسائل سیریز" کو روزانہ ملاحظہ فرمائیں۔

❤️ 👍 5
JIIU MEDIA
6/5/2025, 5:08:29 PM

🌙#سلسلہ_خطبات_جمعہ_مع_ترجمہ_نمبر 143🔰 📅 تاریخ: 06 جون 2025 🕌 موضوع: *فَضْلُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَأَحْكَامُ الأُضْحِيَةِ* یوم عرفہ کی عظمت اور قربانی کے احکام 📌 ہر ہفتہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا کی طرف سے جاری کیا جانے والا "خطبۂ جمعہ مع اُردو ترجمہ" اب آپ کے موبائل پر۔ 🔗 خطبہ مع ترجمہ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل وہاٹس ایپ گروپس جوائن کریں: 1️⃣ گروپ لنک 1 https://chat.whatsapp.com/GK8x6I9nG1C3pV9RlCy843 2️⃣ گروپ لنک 2 https://chat.whatsapp.com/LGAY2uTYHKk9YsQuDuJhgo 📥 پرانے خطبات ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ٹیلیگرام چینل وزٹ کریں: 👉 t.me/akkalkuwajiiu/are 📣 جامعہ کے آفیشل وہاٹس ایپ چینل سے جڑیں: 🔗 whatsapp.com/channel/0029VaEhnR6KLaHmWKNVnN2o 💠 منجانب: سوشل میڈیا ڈیسک جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا

❤️ 2
JIIU MEDIA
6/5/2025, 2:17:48 PM

🔹 "مسائل سیریز" – قسط 5 جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کی جانب سے جاری علمی رہنمائی کا تسلسل! آج کی قسط میں دو اہم موضوعات پر گفتگو: 1️⃣ خواتین میں قربانی کی اہمیت – کیا محض مرد ہی ذمہ دار ہیں؟ 2️⃣ کیا حضور اکرم ﷺ کے نام پر قربانی جائز ہے؟ شرعی رہنمائی حاصل کریں۔ 🎙️ بیان از: مفتی عبدالمتین صاحب اشاعتی (استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا) 📺 مکمل ویڈیو دیکھیں، سیکھیں، اور آگے شیئر کریں: 👇👇👇 https://youtu.be/9_y5xkNkG-I

❤️ 4
JIIU MEDIA
5/31/2025, 2:22:47 PM

📢 مسائل سیریز | EPISODE 2 حج بدل کیا ہے اور کس پر فرض ہے؟ ایک اہم اور عام سوال، جس کا جواب جاننا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے! 🎙️ بیان: مفتی عبد الغفور صاحب 📍 پیشکش: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم، اکل کوا 👇 ابھی دیکھیں اور آگے شیئر کریں: 🔗 https://youtu.be/DiFz4G6t-4A 🌙 علم کا آغاز، عمل کی دعوت! #مسائلسیریز #قربانی #JamiaAkkalkuwa #Qurbani2025

❤️ 7
JIIU MEDIA
5/31/2025, 12:16:47 PM

https://www.facebook.com/share/r/1Ep4xwCwVG/

❤️ 🤲 3
Link copied to clipboard!