Shaoor Media Network
January 28, 2025 at 02:51 PM
سر جوڑ کر پانچ دن تک بیٹھنے والے نام نہاد ماہرین نے زہر سے پیدا ہونے والے مسائل کے لیے اسی زہر کی مقدار بڑھانے کا شاندار حل تجویز کیا ہے۔ یہ صاف ہے کہ مغرب اپنی پیدا کی ہوئی دلدل میں خود تو دھنستا ہی جا رہا ہے، ساتھ ہی ان کو بھی لے ڈوبنا چاہتا ہے جو اس کو اپنا آئیڈیل مانتے ہیں۔ https://youtu.be/WhGCtFSWaSw
👍 ❤️ 😢 19

Comments