Shaoor Media Network
February 15, 2025 at 02:04 PM
طلبہ تنظیمیں تعلیمی اداروں میں خدمات انجام دیتی ہیں۔ انجمن طلبہ اسلام ستاون سالہ تاریخ رکھتی ہے۔ اے ٹی آئی کے موجودہ مرکزی سیکریٹری جنرل فیصل قیوم ماگرے صاحب کے ساتھ مفید گفتگو اور تعلیمی اداروں میں موجود طلبہ کے لیے روشنی کی ایک کرن۔۔۔شعور پوڈکاسٹ ملاحظہ کیجیے۔
شعور کی مکمل پوڈکاسٹ دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://www.youtube.com/watch?v=qzZ6WjfnSGk
❤️
👍
19