KP Elementary&Secondary Education Department.
February 14, 2025 at 11:37 AM
#etea #biometric #verification
ایٹا ٹسٹ دینے والے امیدواروں کے لئے One time biometric لازمی ہے۔اپنے ایٹا پروفائل سے e-saholat ٹوکن ڈاون لوڈ کرکے نادرا ای سہولت سنٹر سے ٹوکن نمبر کے ذریعے اپنا اکاؤنٹ Verify کریں ورنہ اکاؤنٹ Unvarified ہونے کی صورت میں آپکے درخواست پر عمل نہیں کیا جائے گا یعنی ٹسٹ کے لئے نااہل تصور ہونگے
👍
❤️
🍜
👙
😂
🙏
28