KP Elementary&Secondary Education Department.
February 16, 2025 at 06:36 PM
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا و چانسلر مالاکنڈ یونیورسٹی علی امین گنڈاپور نے ملاکنڈ یونیورسٹی میں حالیہ پیش انے والے واقعے کا نوٹس لے لیا.*
*وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ہدایات پر واقعے کی پوری اور شفاف تحقیات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئ۔*
*تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو کمیٹی کی معاونت کی ہدایات جاری کردئے۔ کمیٹی 15 دن میں اپنا رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کری گی۔*
😂
❤️
👍
6