Lodhran Today
February 7, 2025 at 05:03 PM
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ملک عابد چنڑ، ملک شہزاد چنڑ، ملک فرہاد چنڑ اور ملک ایاز چنڑ کے والد ملک منور حسین چنڑ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔جن کا نمازِ جنازہ بروز ہفتہ صبح 11 بجے پرانی پولیس لائن نزد ریلوے اسٹیشن لودھراں میں ادا کیا جائے گا نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
03001111810
03087707070
03001393800
😢
🤲
🙏
24