Lodhran Today
36.7K subscribers
Verified ChannelAbout Lodhran Today
لودھراں کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک *لودھراں ٹوڈے* آپ کو لودھراں اور گردونواح کی تازہ ترین خبریں، ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم معلومات بذریعہ سوشل میڈیا مہیا کر رہا ہے۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
🚨BREAKING NEWS: Netanyahu has finally emerged from his underground bunker to witness the aftermath of the situation in Tel Aviv.

اسرائیلی دفاعی نظام ہائپرسانک میزائلوں کو تباہ کرنے کےلیے ڈیزائن ہی نہیں ہوا اس لئے ایرانی مزائیل نہیں روکے جاسکتے۔ ماہرین کا انکشاف
ایران میں 30سے40ہزارپاکستانی ہیں، پاکستانی سفیر 155پاکستانی طلباکوتافتان بارڈر پربھجوارہے ہیں، پاکستانی سفیر گزشتہ روز450پاکستانی زائرین بارڈر پرجاچکےہیں،پاکستانی سفیر اس وقت ایران میں تقریباً 4ہزار زائرین موجود ہیں، پاکستانی سفیر
*کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لودھراں ،ملتان ریجن* *مورخہ* 2025-06-15 *سی سی ڈی لودھراں پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری* لودھراں: سی سی ڈی پولیس نے گمشدہ تین سالہ حارث کو اسکے والد محمد جعفر کے حوالے کردیا۔ لودھراں: والد نے پکار 15 پر اطلاع دی کہ انکا بیٹا محمد حارث گھر سے چیز لینے نکلا جو واپس نہ آیا۔ لودھراں: گمشدگی کی اطلاع پر سی سی ڈی پولیس نے تین سالہ محمد حارث کی تلاش میں مخلتف ٹیمز تشکیل دیکر تلاش شروع کر دی۔ لودھراں: محمد حارث کی تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل اور مساجد میں اعلانات کروائے گئے جس سے تلاش ممکن ہو سکی۔ لودھراں:سی سی ڈی پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت دیگر ذرائع سے بچے کو میلاد چوک کے قریب سے تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا۔ لودھراں: والد محمد جعفر نے بچے کی واپسی پر سی سی ڈی پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دیں۔ لودھراں: والدین بچوں کی نگرانی اور حفاظت میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔ڈی او سی سی ڈی لودھراں

بھکر ملز ٹاؤن کے علاقہ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد کے قتل کا معاملہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او سرگودھا سے رپورٹ طلب، ترجمان پنجاب پولیس آئی جی پنجاب کا ڈی پی او بھکر کو فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، ترجمان پنجاب پولیس تہرے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب لواحقین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے، ڈاکٹر عثمان انور
*کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لودھراں ،ملتان ریجن* *مورخہ* 2025-06-15 *سی سی ڈی لودھراں پولیس کا بچھڑوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری* لودھراں: سی سی ڈی پولیس نے گمشدہ تین سالہ حارث کو اسکے والد محمد جعفر کے حوالے کردیا۔ لودھراں: والد نے پکار 15 پر اطلاع دی کہ انکا بیٹا محمد حارث گھر سے چیز لینے نکلا جو واپس نہ آیا۔ لودھراں: گمشدگی کی اطلاع پر سی سی ڈی پولیس نے تین سالہ محمد حارث کی تلاش میں مخلتف ٹیمز تشکیل دیکر تلاش شروع کر دی۔ لودھراں: محمد حارث کی تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل اور مساجد میں اعلانات کروائے گئے جس سے تلاش ممکن ہو سکی۔ لودھراں:سی سی ڈی پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت دیگر ذرائع سے بچے کو میلاد چوک کے قریب سے تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا۔ لودھراں: والد محمد جعفر نے بچے کی واپسی پر سی سی ڈی پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دیں۔ لودھراں: والدین بچوں کی نگرانی اور حفاظت میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں ۔ڈی او سی سی ڈی لودھراں
*کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لودھراں، ملتان ریجن* *مورخہ* 2025-06-15 *سی سی ڈی لودھراں اور ضلعی پولیس کا مشترکہ کامیاب آپریشن ، دو گمشدہ بچے مل گئے* لودھراں:اغواء کے شبہ میں گم ہونے والے دو بھائیوں کو ڈھونڈ نکالا ۔ لودھراں: والدین نے تھانے میں آکر درخواست گزاری کہ نامعلوم کار سوار افراد بچوں کو اغواء کرکے لے گئے۔ لودھراں:وقوعے کی سنگینی بھانپ کر بچوں کی بازیابی کیلئے مشترکہ آپریشن کیا گیا۔ لودھراں: سی سی ڈی لودھراں اور ضلعی پولیس نے مختلف ٹیمز کی صورت اہداف مقرر کئے۔ لودھراں :سی سی ڈی اور ضلعی پولیس کی محنت اور کوشش سے بچوں کو دنیاپور شہر سے ڈھونڈ نکالا ۔ لودھراں:بچوں کی تلاش میں ہیومن انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد لی گئ ۔ لودھراں:بچوں کے والدین بحفاظت واپسی پر خوشی سے نہال لودھراں:سی سی ڈی پولیس اور ضلعی پولیس کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ لودھراں تمام گمشدہ بچوں کی بازیابی کے لیے انتھک محنت جاری رکھیں گے ۔ڈی او سی سی ڈی
ایران نے پہلی مرتبہ دن کے ٹائم اسرائیل پر میزائل لانچ کردیئے Iran has launched missiles toward Israel 🚀
🚨بریکنگ نیوز: نتن یاہو بالآخر اپنے زیر زمین بنکر سے باہر نکل آیا تاکہ تل ابیب میں ہونے والے واقعات کا جائزہ لے سکے۔
شکریہ تھانہ سٹی لودھراں گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔