Lodhran Today
February 8, 2025 at 08:07 AM
ملتان پولیس کی دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کارروائی
ملتان: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی گرفتار
ملتان: سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی،پارٹی ٹکٹ ہولڈر دلیر مہار بھی گرفتار
ملتان: پارٹی رہنماوں کو پل چھٹہ مخدوم رشید سے گرفتار کیا گیا
ملتان: رہنما احتجاجی ریلی کی قیادت کرتے ہوے حلقہ سے گرفتار ہوئے
😢
❤️
👍
💪
😂
😮
🙏
14