Lodhran Today

36.7K subscribers

Verified Channel
Lodhran Today
February 9, 2025 at 08:02 AM
لودھراں: ضلعی پولیس کا اپنوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری۔ لودھراں: سٹی پولیس نے گمشدہ سات سالہ ایان کو اسکو والد محمد فیاض کے حوالے کردیا۔ترجمان پولیس لودھراں: سات سالہ ایان آدم واہن کا رہائشی، راستہ بھٹک کر گھر سے دور چلا گیا تھا۔ترجمان پولیس لودھراں: سٹی پولیس کو سات سالہ ایان سٹرک کنارے روتاہوا ملا تھا۔ترجمان پولیس لودھراں: ایان کی تصویر کو سوشل میڈیا پر وائرل کیا جس سے ورثا کی تلاش ممکن ہو سکی۔ترجمان پولیس لودھراں: گمشدہ بچے کے والد نے سٹی پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ڈھیروں دعائیں دی۔ترجمان پولیس لودھراں: والدین بچوں کی نگرانی اور حفاظت میں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ ڈی پی او کامران ممتاز
👍 ❤️ 🤲 12

Comments