Lodhran Today

36.7K subscribers

Verified Channel
Lodhran Today
February 10, 2025 at 08:10 AM
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تاریخی اقدام"دھی رانی پروگرام" کے تحت اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب آج 10 فروری کو 2:30 بجے لودھراں شہر کے نجی میرج ہال میں منعقد کی جائے گی ۔ تقریب میں صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس ملک صحیب احمد، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔
👍 😢 4

Comments