Lodhran Today
February 16, 2025 at 03:15 AM
لودھراں: پنجاب پولیس میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کے امیدواروں کے لیے دوڑ کا امتحان 17 فروری 2025 بروز سوموار ہوگا۔ تمام امیدواران کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ صبح 6 بجے جاوید اسلام شہید پولیس لائن لودھراں حاضر آئیں۔امیدواران اپنے ساتھ اصل شناختی کارڈ اور رول نمبر سلپ لازمی لائیں۔
#safeandsecurelodhran #mehfuzlodhran #lodhranpolice #igpunjab #punjabpolice
👍
❤️
💞
13