Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
January 28, 2025 at 11:31 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ* امید ہے کہ تمام گروپ ممبران خیریت سے ہونگے *🌴جو اسلامی بہنیں اپنی iD پہ اپنانام۔لکھتی ہیں وہ ضرور غورفرمائیں👇👇👇* 🌴جو اسلامی بہنیں اپنے وٹس ایپ کی ID پہ اپنانام لکھتی ہیں 🌴خاص طور پہ وہ بہنیں جو مختلف گروپس میں۔ایڈہوتی ہیں۔ 🌴جیسے 👇👇👇 🍁 *فاطمہ بنت اقبال❌ 🍁 *Attitude girl ❌* 🍁 *Cute girl ❌* 🍁 *Fairy* ❌ 🍁 *Queen❌ وغیرہ وغیرہ یا کوئی بھی ایسا جس سے پہچان ہو کہ اپ فی میل ہیں 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 🌴ہاں صرف اپنے *والدصاحب* ✅ *کانام۔بھائی* ✅ *کابیٹے* ✅ *کایاشوہر* ✅ کانام لکھ لیں تاکہ جو نمبردیکھے اسے نام۔مرد کاملے دیکھنے کو 🌴کیوں کہ آپ کی عزت آپ کے ہاتھ میں ہے 🌴 *منع کرنے کی خاص وجہ* 👇👇👇 🌴گروپس میں ہرقسم۔کے لوگ ہوتے ہیں عزت دار بھی بے عزت بھی باحیابھی بے حیابھی اچھے بھی برے بھی 🌴لوگوں کی بہن بیٹی کو اپنی بہن بیٹی سمجھنے والے بھی لوگوں کی عزت بربادکرنے والے بھی 🌴جب کسی اوباش اور گندی سوچ والے کو پتاچلتاہے کہ یہ اسلامی۔بہن(۔یعنی عورت لڑکی) کانمبرہے تو وہ پرسنل پہ مختلف برے برے میسج کرکے یاکال کرکے تنگ کرتےہیں پیارمحبت کی باتیں کرتےہیں اللهﷻ نبیﷺ کاواسطہ دیتے ہیں بات کرنے کو 🌴جس سے پھر شیطان پھسلادیتاہے ۔ اور ویسے بھی جتنا اپنے اپکو چھپا کر حیا میں رکھیں گے اتنی روحانیت ملے گی۔۔ 🌴اور یوں اسلامی بہنیں دین کے علم کی کمی کی وجہ سے غلط صحیح کی پہچان نہ ہونےکی وجہ سے ان کے جھانسے میں آجاتی ہیں 🌴یاپھر گھروالوں کو ان کے میسجز کاپتاچل جاتاہےپھروہ چھان بین نہیں کرتےصرف فیصلہ سنادیتے ہیں اس بہن کی زندگی اجیرن بن سکتی ہے 👈 *ایک چھوٹی سی غلطی زندگی بھر کاپچھتاوا یا زندگی کی بربادی* *ایک چھوٹی سی سمجھداری زندگی بھرکے پچھتاوے سے چھٹکارا ہے* جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
👍 2

Comments