Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
4.0K subscribers
About Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
بزم انمول تحفہ کی تخلیق کا محض ادبی مضامین و سبق آموز تحاریر کو قلمبند ہے
Similar Channels
Swipe to see more
Posts
`《TODAY'S SABAR REMINDER》` *▪︎ صبـر سـے مـت اکتائیـں اگـر اللہ چـاہتا تـو پلک جھپکنے میـں تمہـاری خــواہــش پـوری کـر دیتـا اس سـے تمہـاری امیـد اور فکـر کے آنســو پوشیـدہ نہیـں وہ آپ کـی حالــت کو ٹھیـک کرنــے سے عاجــز نہیـں ہـے لیکـن وہ ان لوگــوں سـے محبـت کــرتا ہے جــو بــار بــار دعـا مـانگتے رہتــے ہیـــں۔🤍🌻*

*_🏵🌷پیغامِ زندگـــی🌷🏵_* *🌹 کڑوا سچ 📚* *✍🏻اگر گھر میں بکری یا مرغی پلی ہو تو شام ہوتے ہی یعنی غروب آفتاب کے وقت سے اس کو ڈھونڈنا شروع کر دیتے ہیں اور بچے جو قوم کے مستقبل کہے جاتے ہیں وہ رات کے بارہ بجے تک گھومتے پھرتے ہیں۔* 😔😔😔

*✍🏻جب ایک بیٹی اپنی ماں کو ساری زندگی حجاب میں دیکھتی ہے۔* *تو پردے اور چادر کی اہمیت سے خود بخود واقف ہو جاتی ہے"* *یاد رہیں ______* *نیک اور دین دار عورتیں نسلیں سنوار دیتی ہیں؛* *جب ایک مرد دین دار بنتا ہے تو دین گھر کی دہلیز تک پہنچ جاتا ہے* *اور اگر عورت دین دار بن جائے تو دین نسلوں تک پہنچ جاتا ہے....!!*

سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔ *اے اللہ!* ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

*✍🏻بیوی کے لیے شوہر وہ پاکیزہ لباس ہے جسے پہن لینے سے وہ کبھی داغ دار نہی ہوتی بلکہ اسکا رتبہ بلند ہو جاتا ہے۔* *اور* *شوہر کے لیے بیوی وہ پرسکون لباس ہے جسے زیب تن کر لینے سے اسکے وقار میں اضافہ ہوتا ہے اور اسکی سکینت کبھی ختم نہیں ہوتی...!! 🌹♥️🌹*

*باپ کی محنت اور گھر کی پریشانیاں جسکو یاد رہتی ہیں* *وہ کبھی بھی غلط راستے پر نہیں چلتے _____* 🥹🙂
🌺17-06-2025 *20-Zul Hijjah-1446🌺* ☜█❈ *Haqq Ka Daayi*❈ █☞ ☞❦ *Aaj Ki Baat* ❦☜ *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•* *🍃_ Salfe Saleheen Kaha Karte they K Aasman Se Utarne Wali Sabse Anmol Cheez Tofeeq hai aur Zameen se Aasman Ki Jaanib Chadhne Wali Sabse Anmol Cheez ikhlaas hai _,* *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•* *🍃_ سلف صالحین کہا کرتے تھے کہ آسمان سے اُترنے والی سب سے انمول چیز: توفیق ہے اور زمین سے آسمان کی جانب چڑھنے والی سب سے انمول چیز اخلاص ہے _,* *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•* *🍃_ सल्फ़े सालेहिन कहा करते थे कि आसमान से उतरने वाली सबसे अनमोल चीज़ तोफ़ीक़ है और ज़मीन से आसमान की जानिब चढ़ने वाली सबसे अनमोल चीज़ इखलास है_,* *•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•*
*ہمسفر مخلص ہونا چاہئے* 💞 *امیری غریبی تو عورت کا نصیب ہے💯😇* *مجھے حیرت ہوتی ہے*🤕 *جو #لڑکیاں امیر شوہر کی تلاش میں رہتی ہیں*❤🩹 *یہ سب جانتے ہوئے بھی کہ دولت* *عورت کے مقدر میں لکھی*♥️ *کچھ #عورتیں شادی کے بعد جھونپڑی سے* 💞 *محل میں چلی جاتی ہیں* *تو کچھ محل سے جھونپڑی میں...!!*❤ ✨
