Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
January 30, 2025 at 02:52 AM
آج عشاء کے بعد حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نے تنزانيہ کے شہر "دار السلام" کے تبليغی مرکز ميں حاليہ تبليغی جماعت کے تنازعات کے تناظر ميں انتہائی درد دل کے ساتھ خطاب فرمايا۔ حاضرين پر ايک عجيب کيفيت طاری تھی اور بہت سی آنکھيں اشکبار۔ بعد ميں حضرت نے فرمايا کہ ميں نے اس موضوع پر اتنی تفصيل سے پہلے بيان نہيں کيا، نہ ميرا يہ ارادہ تھا۔ بس اللہ تعالی نے دل ميں بات ڈال دی۔ (محمد بن آدم)

Comments