تراشے (Tarashe)
January 20, 2025 at 11:58 AM
مسکرائیں😉 ایک فٹبال میچ میں جرمن خاتون امپائر نے ترکی کے فٹبالر عبدالکریم کو ریڈ کارڈ دکھا کر گراؤنڈ سے باہر جانے کا کہا۔ تو ترک کھلاڑی نے امپائر سے کہا : تمہیں کچن میں ہونا چاہیے ۔۔۔۔ یہاں کیا کررہی ہو؟ اس پر میچ روک دیا گیا اور عبدالکریم کو عورتوں کا احترام کرنا سیکھنے کے لیے یہ سزا دی گئی کہ ان کو لڑکیوں کے میچ میں امپائرنگ کرنا پڑے گی۔ پھر سزا پوری کرنے کے لڑکیوں کے ایک میچ میں عبدالکریم کو امپائر بنایا گیا۔ تو انہوں نے 5 لڑکیوں کو ریڈ کارڈ دکھا کر باہر بھیجا اور کہا ۔۔۔ تمہاری جگہ کچن میں ہے ۔۔ یہاں کیا کررہی ہو
😂 👍 ❤️ 👎 👏 💯 😅 😇 😜 🤲 78

Comments