تراشے (Tarashe)
January 21, 2025 at 06:00 AM
"عام طور پر ایک عورت انہی لوگوں کے ساتھ بحث مباحثہ کرتی ہے جن کی وہ پرواہ کرتی ہے اور ان کے ساتھ محبت کرتی ہے - اگر کوئی عورت آپ سے بحث نہیں کرتی تو آپ کو جان لینا چاہیے کہ پھر وہ آپ کی پرواہ بھی نہیں کرتی ہے۔"
لبنانی ادیب و شاعر
جبران خلیل جبران
❤️
👍
😂
👎
❌
💐
😮
🙂
🤲
31