تراشے (Tarashe)
January 21, 2025 at 11:49 AM
ایک سال پہلے میری بیوی نے کہا تھا: جب یہ جنگ ختم ہوگی تو ہم غزہ سے یتیم بچوں کو لاکر رکھیں گے اور اپنے بچوں کے ساتھ ان کی پرورش کریں گے، میں نے اس سے کہا: جب جنگ بندی ہوگی تو ہم اپنے بچوں کو انہیں دیں گے تاکہ وہ ان کی تربیت کریں۔ (ادهم شرقاوی)
❤️ 👍 💯 ♥️ 💐 💦 🙏 🤲 🥰 51

Comments