تراشے (Tarashe)
January 25, 2025 at 06:54 AM
کیسی قیامت خیز تصویر ہے۔ آگ لگی ہوئی ہے ، ماں جل رہی ہے مگر بچے کو آگ سے بچانے کے لیے کھڑکی سے باہر لٹکا کر تھاما ہوا ہے بازو تھکتا ہے تو تھکتا رہے، وجود جلتا ہے تو جلتا رہے، لیکن میرے لال پہ میرے معصوم بچے پہ کوئی آنچ نہ آنے پائے۔۔ ہائے کیا جذبات ہیں ماں کے۔۔ ایک ماں کی محبت اتنی دیوانہ وار اور شدید ہے تو ستر ماؤں سے بڑھ کر پیار کرنے والے میرے پروردگار کی محبت کیسی ہوگی؟ وہ کیسے اپنے بندوں کو جہنم کی آگ میں جلائے گا۔؟ فَتَوَکلْ عَلیٰ اللّٰهِ ارشد جمال عمار صاحب کے فیس بک وال سے۔
😢 ❤️ 👍 ❤‍🩹 🌹 😭 🙏 🤲 🫀 54

Comments