تراشے (Tarashe)
January 26, 2025 at 12:41 PM
تصویر لینے والا کہتا ہے میں نے لڑکے کو کہا اپنے والد کا نمبر دو میں کال کر دیتا ہوں وہ آ کے لے جائے گا کیونکہ اسکول کی چھٹی کو کافی وقت ہوگیا تھا لڑکا کہنے لگا مجھے اپنے والد کا نمبر یاد نہیں ہے میں نے کہا اپنی بہن کو کہو وہ لکھوا دے شاید اسے یاد ہو لڑکا کہنے لگا یہ میری بہن نہیں ہے میرا گھر تو پاس ہے پانچ منٹ میں پہنچ جاؤں گا مگر اس لڑکی کا گھر دور ہے اس کو لے جانے والا نہیں آیا تو میں نے لڑکی کو اکیلا چھوڑنا مناسب نہ سمجھا اور پاس بیٹھ گیا تاکہ اس کی حفاظت کروں جب تک اس کا سرپرست نہیں آتا میں یہیں بیٹھا ہوں! بچوں میں ایسی صفات گھر کے ماحول اور ماں باپ کی تربیت اور وراثتی 💝❤
❤️ 👍 🇸🇦 👌 🌹 💞 🤍 63

Comments