𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
January 23, 2025 at 11:26 AM
*ایک مزدور تنخواہ کا لفافہ لئے خزانچی کے پاس آیا اور بولا...*🙂
*"جناب اس میں پانچ سو روپے کم ہے"*🤨
*خزانچی نے کہا :* *پچھلے مہینے میں جب تمہارے لفافے میں پانچ سو روپے زیادہ چلے گئے تھے تب تم میرے پاس کیوں نہیں آۓ تھے؟*🤔🤨
*مزدور بولا :*🤭
*"تب آپ نے پہلی بار غلطی کی تھی اسلئے میں نے برداشت کرلیا تھا۔لیکن دوسری بار آپکی غلطی برداشت نہیں کرسکتا۔"*😠
😄😝😂🤣😁😂
♥️ *FREEN* ♥️
😂
❤️
👍
😮
🙏
😢
3.8K