𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁

142.7K subscribers

About 𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁

*_(.ᴀɢᴀʀ ᴋᴇsᴇ ɴᴀ ᴀᴘɴᴀ ᴡᴀᴛsᴘ ᴄʜᴇɴɴᴇʟ ʏᴀ ᴘᴏsᴛ ᴘʀᴏᴍᴏᴛᴇ ᴋʀᴡᴀɴɪ ʜᴀᴛᴏ ʀᴀʙᴛᴀ ᴋʀᴀ For payment..Free waly hamara b time waste na kra aor apna b hazaro log kehta ha free ma share kro kis kis ka hum free ma share kra aher free ma yar.)_*🔐🤌 _jis ko b follower chiya a Jao low price ma sale ho Raha ha_🫠🥂 +92 335 9346942 Funny Poetry Urdu poetry sad romantic love poetry jokes memes

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/17/2025, 4:39:06 PM

*ایک لڑکی ناول بہت پڑھا کرتی تھی اور خیالوں میں سوچا کرتی تھی۔۔۔ یا اللّٰه ایسا لڑکا دے* *جو میرے لئے گاڑی کا دروازہ کھولے اور ہر وقت اس کے ہاتھ پیسے گننے میں مشغول رہیں۔۔۔🧐* *پھر اسکی شادی بس کنڈیکٹر سے ہو گئی۔۔۔😝😹* Manno😻

😂 ❤️ 😮 👍 😢 🙏 🥳 🖐 🤣 🤧 1.8k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/16/2025, 4:09:53 PM

*پپو اپنے دوست کے ساتھ رات* *کو پڑھ رہا تھا* *دوست کیا ٹائم ہوگیا* *پپو نے ایک پتھر اٹھاکر سامنے* *کے گھر پرمارا* *ایک عورت نکلی اور بولی* * *کمینو اب تو سوجاؤ رات کے* *تین بجے ہیں* 🤣🤪🤪 Manno😻

😂 ❤️ 👍 😮 😢 🙏 ☠️ 🖐 🤔 1.8k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/20/2025, 4:40:00 PM

*ایک بیوقوف برف کے ٹکڑے کو ہاتھ میں لیے غور سے دیکھ رہا تھا...*🧐💁‍♂️* *دوسرے بیوقوف نے اس سے پوچھا :* *تُم اِتنے غور سے کیا دیکھ رھے ھو...؟؟ 😕🤔* *پہلا بیوقوف بولا :* *میں یہ دیکھ رہا ھوں کہ یہ برف لیک کہاں سے ھو رھی ھے...؟؟ 😁😂☠️*

😂 😮 ❤️ 👍 🙏 😄 🤣 😃 🥶 ☠️ 480
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/18/2025, 3:45:10 PM

*ایک آدمی جہاز میں پہلی بار بیٹھا جیسے ہی جہاز کا اگلا ٹائر اوپر اٹھا تو.!✈️🤔🧐* *آدمی پائلٹ کے پاس جاکر اسےچپیڑیں مارنے لگا اور بولا میں پہلے ہی ڈرا ہوا ہوں اور تم اوپر سے ویلنگ کر رہے ہو۔!🤣😂🤩😂* #funny #explore #explorepage

😂 ❤️ 👍 😮 🙏 😢 🤩 ✈️ 🎉 1.3k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/14/2025, 3:37:19 PM

*کون بنے گا کروڑ پتی* *آج کا پہلا سوال ہے ؟* *مرزا غالب کون سا شیمپو* *استعمال کرتے تھے۔* *Pata hai 👍* *Nahi 😂*

😂 👍 😮 🙏 ❤️ 😢 🥰 💖 🖕 3.7k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/19/2025, 6:24:17 PM

*🙋سنو لڑکیوں🙋* *سفید ڈریس پر لال لپ اسٹک لگاتی ہو💄* *قسم سے ایمبولینس لگتی ہو😂😂😂😂* *#FunnyJokes*

😂 😮 ❤️ 😡 👍 😢 🙏 🖐 🚑 🤭 1.2k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/15/2025, 3:56:08 PM

*دنیا کے بہترین اردو بولنے والوں میں مقابلہ تھا* *سوال نہایت ہی مشکل پوچھا گیا تھا که سکون, اطمینان خوشی خاموشی اور ذہنی یکسوئی کو زیادہ سے زیادہ 5 الفاظ کے جملے میں بیان کریں.* *جو مقابلہ جیتا اسکا جواب تھا🤩* *میری بیوی سو رہی ہے* 🤩🤩🤩🤩🤩😆😆😂😂😂😂😅😅😅😅😂😂😂😂😂😜🤪🤪🤪 *آو ملکر مسکراتے ہیں*☺️

😂 ❤️ 😮 👍 🙏 😢 😜 1.7k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
6/13/2025, 3:01:41 PM

*`ایک میسج کو تھوڑا سا زور سے دبانے سے`* *`Ye Emoji Atay Hain`* 👍 ❤️ 😂 😮 😢 🙏+ *`جس کو ریکٹ کہتے ہیں اب سب کر کے دیکھو ہوتاہے یا نہیں`* *`Sb Check Kry`*

😂 👍 ❤️ 😮 🙏 😢 🖕 🤔 🤨 5.7k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
5/17/2025, 11:14:41 AM

*گھر والے صبح اٹھتے ہی کام پہ لگادیتے ہیں 🥺😭* *بندہ سو سو کے تھکا ہوا ہوتا ہے 🥹🤭😜* *ذرا آرام تو کرنے دیا کریں😢☹️😩😩😩*

😂 👍 😢 😮 ❤️ 🙏 2.0k
𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
5/17/2025, 4:24:53 PM

*گرمی کی وجہ سے سر پر کپڑا اوڑھ کر گلی سے گزر رہا تھا ☹️* *پیچھے سے ایک انٹی کی آواز آئی پروین تم کب آئی واپس میکے سے 😒*

😂 😮 ❤️ 👍 😢 🙏 2.2k
Link copied to clipboard!