𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
January 23, 2025 at 01:57 PM
*ایک آدمی اپنی بیوی کو دفنا کر گھر واپس آیا*🥺
*تو آسمان پر بادل گرجنے لگے بجلی کڑکی*😕
*اور طوفان آگیا۔آدمی نے آسمان کی طرف دیکھا اور بولا...*😜😝
*لگتا ہے پہنچ گئی ہے۔۔۔*😒🫣
😄🤣😁😂😂😂
♥️ *FREEN* ♥️
😂
❤️
😮
👍
🙏
😢
3.9K