𝗙𝗨𝗡𝗡𝗬 𝗝𝗢𝗞𝗘𝗦 😁
January 24, 2025 at 11:00 AM
*ٹیچر نے بچوں کو سگریٹ کے نقصانات بتانے کیلئے ایک کیڑا لیا اور سگریٹ کے دھوئیں میں رکھا تو وہ مرگیا.....*😕😕
*ٹیچر ( بچوں سے) :* *آپ نے اس سے کیا سیکھا؟*🤔🤷🏻♀️
*پپو:* *یہی سیکھا کہ سگریٹ پینے سے پیٹ کے کیڑے مرجاتے ہیں.____!!*🤭😝😂😂🤣🤣🤣😂
♥️ *FREEN* ♥️
😂
❤️
👍
😮
🙏
😢
3.6K