Voice Of South
February 9, 2025 at 09:10 AM
*ملتان: پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی و دیگر کی گرفتاری* *پولیس نے مہربانو قریشی کو رہا کر دیا* پولیس نے 9 پی ٹی آئی کارکنان کو رات گئے عدالت میں پیش کیا، سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ انور حسین نے ملزمان کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا
❤️ 2

Comments