Voice Of South
February 10, 2025 at 04:07 AM
*مظفرگڑھ، تھانہ روہیلانوالی پولیس کی بڑی کارروائی، بڑا پولیس مقابلہ*
مظفرگڑھ، 70 لاکھ سر کی قیمت والا بدنام زمانہ ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک،
مظفرگڑھ، ڈکیت منیر عرف منی بلوچ پر 62 سنگین نوعیت جس میں اقدام قتل، ڈکیتی، راہزنی اور ہاؤس رابری کے مقدمات درج تھے، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، پولیس وین کو دیکھ کر ڈکیت گینگ نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، ڈکیت منیر موقع پر زخمی حالت میں پایا گیا،
مظفرگڑھ، ہلاک ڈکیت کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے، ترجمان پولیس
مظفرگڑھ، زخمی کنسٹیبل عاصم کو بھی برائے علاج و معالجہ ہسپتال شفٹ کیا گیا جسکی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان پولیس