Voice Of South
February 10, 2025 at 08:08 AM
*اسلام آباد میں وکلا کا احتجاج، ریڈ زون کے داخلی راستے بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا* *وکلاء کی بڑی تعداد نعرے لگاتے ہوئے ریڈ زون کی جانب رواں دواں* *ریڈ زون بند کیے جانے کے باعث ٹریفک کی روانگی متاثر، مارگلہ روڈ سے ریڈ زون داخلے کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں*
👍 😂 4

Comments