Iman K Sathi
February 10, 2025 at 03:54 AM
شادیاں کرتے وقت بیٹیوں کو بے پردہ نہ کیا کریں
اللہ ناراض ہو جاتا ہے۔
اور پھر جب اللہ ناراض ہوتا ہے تو رحمتیں نہیں آتیں
اور اگر بیٹیوں کی زندگی میں رحمتیں نہ ہوں۔ تو پھر ماں باپ بہت روتے ہیں
بہت پردے میں, بہت سادگی سے لوگوں کی نظروں سے بچا کر بیٹی رخصت کر دیا کریں
اپنی ڈھیر ساری دعاؤں کے سائے تلے🤲🖤🥀
❤️
👍
🤲
💯
🙏
❓
🇵🇸
🌼
👌
💖
131