Iman K Sathi
February 12, 2025 at 12:23 PM
لوگ نصیحت سے نہیں ٹھوکر سے سبق لیتے ہیں کیونکہ نصیحت اکثر ایک کان سے داخل ہو کر دوسرے کان سے نکل جاتی ہے مگر ٹھوکر سیدھی دل پر لگتی ہے❤️🥀
👍
❤️
😢
💯
❤🩹
🇵🇸
🎉
💙
💜
🙏
76