PTI NA - 51 (PP - 06/PP - 07)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 8, 2025 at 05:09 PM
                               
                            
                        
                            سیالکوٹ پسرور پی پی 49 سے حقیقی ایم پی اے چوہدری منور علی گل نے کارکنان کے ہمراہ 8 فروری یوم سیاہ کے موقع پر حلقے میں کار ریلی اور پسرور شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
#8febblackday