CSSPMS.GRAMMAR
February 5, 2025 at 04:18 AM
*یوم یکجہتی کشمیر.*
*"پانچ فروری، یومِ یکجہتی کشمیر ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے صبر، قربانی اور جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ظلم کی سیاہ رات زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی، اور آزادی کی روشنی ضرور طلوع ہوگی۔ کشمیر کل بھی ہمارا تھا، آج بھی ہمارا ہے، اور ہمیشہ ہمارا رہے گا۔ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے! ان شاء اللہ۔"*
*اللہ تعالیٰ کشمیری عوام کو صبر، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین!*
🤲🏼🤲🏻🌿🌳🪴🌱🌷❣️❣️🌹🇵🇰🍀🌸💮🏵️
❤️
4