Novel Ki Dunya
January 30, 2025 at 07:26 AM
کراچی کے 19 سالہ لڑکے سے شادی کیلئے امریکا سے آنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن نے گارڈن میں واقعہ اپارٹمنٹ کی پارکنگ میں دھرنا دے دیا۔ امریکی خاتون نے پوری رات کرسی پر ہی گزار دی اور پولیس کی جانب سے کمرے کی پیشکش تک ٹھکرادی۔ پولیس نے خاتون کی سیکیورٹی کیلئے 2 خواتین اہلکار تعینات کردیں۔ اپارٹمنٹ کا مرکزی دروازہ بند کردیا گیا اور کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جارہی صرف عمارت کے رہائشیوں کو اجازت دی جارہی ہے۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ آج پھر خاتون سے بات کرینگے اور سمجھانے کی کوشش کریں گے۔ #karachi #us #tokalert
😂 ❤️ 👍 😢 😮 41

Comments