Novelistic_Mårèé🦋
January 31, 2025 at 11:10 AM
*اکیلے رہنے سے یا اکیلے ہونے سے!!* *کسی کو کھو دینے سے یا ٹوٹ جانے سے ❤‍🩹* `کبھی نہیں گبھرانا` *کیونکہ ایسا ہونے سے رب ملتا ہے!* *اور جب رب ملتا ہے، تب سب مِل جاتا ہے! 🥹* > Novelistic Maree♡
❤️ 🫀 👍 😭 16

Comments