Novelistic_Mårèé🦋

2.6K subscribers

About Novelistic_Mårèé🦋

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ✨ Here uhh Will Get ____________________ ▫️Islamic Statuses ▫️Captions ▫️Naat vids ▫️Hamad vids ▫️ Nasheed Vids ▫️Daily Quranic Ayat ▫️Daily Hadees ▫️Recitation vids ▫️ Motivational Quotes ______________________ Regards: CEO of RJLS (Novelistic Maree)🦋 https://whatsapp.com/channel/0029VaK6HHqEQIat2gp4Rq1s Follow And share Just As sadqa.e.Jaria♡

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:39:55 AM

♡ اللہ تعالیٰ کو یوں پکاریں جیسے انبیاء نے پکارا ہے! امام مالک رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ دعا میں اللہ تعالی کو یوں کہنا کیسا ہے : يا سيدي! اے میرے سردار! ؟؟؟ تو فرمایا : اسے اسی طرح دعا کرنی چاہیے جیسے انبیاء نے دعا کی ہے : رَبَّنَا. ’’اے ہمارے رب! (شرح مختصر الكبير للأبهري : ٤/ ٤٨٧) > Novelistic Maree♡

❤️ 👍 🤍 19
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:39:48 AM

*ہر وہ شخص جو یہ پڑھ رہا ہے، میری دعا ہے کہ* اللہ آپ کو وہ سکون عطا کرے جس کی آپ کو سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ آپ کی زندگی کے وہ درد جو کسی کو نظر نہیں آتے، اللہ انہیں راحت میں بدل دے۔ آپ کے دل کی ہر بے قراری کو سکون ملے، اور آپ کی ہر دعا قبول ہو۔ اللہ آپ کو ایسے رزق سے نوازے جس میں برکت ہو، ایسی خوشیاں دے جو کبھی نہ ختم ہوں، اور ایسا نور عطا کرے جو اندھیروں کو مٹا دے۔ اللہ آپ کو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کرے، آپ کے ہر امتحان کو آسان کرے، آپ کے لیے ایسے دروازے کھولے جن کے بارے میں آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو۔ آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ دور ہو جائے، اور ہر قدم پر رحمتوں کا سایہ ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے نصیب کو خوبصورت کرے، آپ کو ایسے لوگ عطا کرے جو آپ کی قدر کریں، اور آپ کے دل کو بے انتہا سکون عطا کرے۔ آپ ہمیشہ خوش رہیں، آمین۔ ~ 🫰🏻🫀♥️🫂 > Novelistic Maree♡

❤️ 🤲 💖 👍 🤍 🫀 26
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:41:55 AM

. جب بھی میں نے اس رب کو پکارا اس نے مجھے جواب دیا۔ پھر تم کیسے کہہ سکتے ہو وہ رب سنتا نہیں ہے؟ وہ رب تو قرآن میں خود فرماتا ہے میں ہر پکارنے والے کی پکار سنتا ہوں۔اگر تمہاری دعا کی قبولیت میں دیر کی جا رہی ہے اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ وہ رب سنتا نہیں ہے۔وہ اپنے ہر بندے کی سنتا ہے۔بس سہی وقت پر وہ اسے اس چیز سے نواز دیتا ہے۔تم بھی صبر رکھو اور سہی وقت کا انتظار کرو تمہیں بھی تمہاری مطلوبہ چیز سے نواز دیا جائے گا۔ تمہارے صبر کا انجام بہت خوبصورت ہو گا۔اور تم خوشی سے مسکرا اٹھو گے۔وہ رب ہرگز بھولنے والا نہیں ہے۔پس تم یقین کے ساتھ مانگتے رہو اس یقین میں کمی نہ لانا اس رب پر بھروسہ رکھنا وہ رب تممہارا یقین ٹوٹنے نہیں دے گا۔!! ~🌿🤍🕊🔐 > Novelistic Maree♡

❤️ 👍 💖 🤍 🩷 25
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:39:59 AM

*غم سے نجات کی دعا* حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: *’’اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَه سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلاً ‘‘۔* ’’اے اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے تو آسان بنادے،اورتو غم کو جب چاہے،آسان بنادے‘‘۔ (صحیح ابن حبان) > Novelistic Maree♡

❤️ 👍 🤍 🌹 😢 🤲 🩷 23
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:33:19 AM

رمضان المبارک کی تیاری میں سب سے ٹاپ پر پتہ ہے کیا چیز آتی ہے؟؟ "آپ کا دل" دل اگر اندھیروں سے بھرا ہوگا تو آپ عبادت کیسے کر سکیں گے آج سے درود پاک اور استغفار کو ورد زبان رکھیں تاکہ دل روشن ہوسکیں اور یہی روشنی رمضان المبارک میں آپ کے بہت کام آئے گی۔ ✍️ علشبہ شہزادی🌺 > Novelistic Mårèé 🦋

❤️ 👍 ♥️ 🤍 🫂 21
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:41:50 AM

اکثر ہم تکلیف میں بے چین ہوجاتے ہیں ہماری رگ رگ محو دعا ہوتی ہے کہ کب ہم اس تکلیف سے نجات پاٸیں اور سکون پانے کے لیے تڑپتے بلبلاتے اور گڑگڑاتے ہیں لیکن ہم شاید بھول جاتے کہ وہ "رب" ہمارے صبر ڪے لمحات، روتی ہوئی آنڪھیں، ڪپڪاتے ہوئے ہونٹ ، درد سے بیتے لمحات وہ سجدوں میں جھڪنے والا سر اور وہ تڑپ میں رہنے والا دل ڪچھ بھی نہیں بھولتا...!! وہ ہماری آہ و پکار دیکھ بھی رہا ہوتا ہے اور سن بھی رہا ہوتا ہے بس ہمارے اندر صبر اور استقامت ہونا چاہیے وہ رب ضرور اپکی ہر تڑپ اور تکلیف کو دور کردے گا > Novelistic Maree♡

❤️ 👍 🤲 💖 🤍 🩷 22
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 8:38:22 AM

*_Zuhar Reminder_* 🎗️

👍 ❤️ 💖 ♥️ 😢 🤍 17
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:43:08 AM

Indeed✨♥️ > Novelistic Maree♡

❤️ 😢 👍 ♥️ 💖 💯 🙏 🤍 🩷 26
Video
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:38:22 AM

Naat✨♥️ > Novelistic Maree♡

❤️ ♥️ 🤍 🫀 9
Video
Novelistic_Mårèé🦋
2/27/2025, 3:27:17 AM

*یـــا الــلّٰــه! وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کے کھلنے کے لیے صرف تیرے ایک `کُـــــن` کے منتظر ہیں، ان کے لیے وہ `کُـــــن` فرما دیجئے۔ آمیــــــن یـــا ربـــــــــــ العــــالــمــیــــــــن 🤲🏻💜* > Novelistic Mårèé 🦋

❤️ 🤲 🤍 17
Link copied to clipboard!