Novelistic_Mårèé🦋
January 31, 2025 at 11:12 AM
*⚠️جمعہ سے پیچھے رہنے کا انجام*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:-
"لوگ ہر صورت میں جمعہ چھوڑ دینے سے باز آجائیں یا اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا پھر وہ غافلوں میں سے ہو جا ئیں گے" صحیح مسلم:(865)
اللہ تعالی ہمیں جمعہ کے دن اور اس کی عبادتوں کا بھرپور اہتمام کرنے کی توفیق عطاء فرمائے امین ۔
• 🤲🏻🫀♥️🕊
> Novelistic Maree♡
❤️
🤲
👍
💞
😍
🙏
🫀
18