Novelistic_Mårèé🦋
January 31, 2025 at 02:26 PM
*واپس نماز کی طرف کیسے آئیں*؟ نیت کریں کہ نماز کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ پانچ وقت کی نماز کا معمول بنائیں، چاہے ابتدا میں مشکل لگے۔ اللہ سے مدد مانگیں اور نماز میں سکون تلاش کریں۔ "نماز کو زندگی کا لازمی حصہ بنائیں، کیونکہ یہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی کنجی ہے۔"🙂 > Novelistic Maree♡
❤️ 👍 💛 🫀 28

Comments